مغربی ذرائع ابلاغ سنکیانگ کے حوالے سے دستاویزی فلم سے صرفِ نظر کیوں کرتے ہیں؟ سی آر آئی کا تبصرہ

CRI2019-12-08 17:07:51

مغربی ذرائع ابلاغ سنکیانگ کے حوالے سے دستاویزی فلم سے صرفِ نظر کیوں کرتے ہیں؟ سی آر آئی کا تبصرہ

حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این نے سنکیانگ میں انسداد دہشت گردی سے متعلق دو انگریزی دستاویزی فلمز نشر کیں۔ان دستاویزی فلموں میں سنکیانگ میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کے نقصانات اور مشرقی ترکستان کی اسلامی تحریک نامی دہشت گرد تنظیم کے جرائم فلم بند کیے گئے ہیں اور یہ دستاویزی فلز سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں ۔ متعددغیرملکی ناظرین نے ان دستاویزی فلمز کو دیکھ کرکہا کہ کیا امریکی حکومت ایسے جرائم کا بھی تحفظ کرنا چاہتی ہے ؟ سنکیانگ کے معاملے کی حقیقت یہ ہے کہ دہشت گرد تنظیم معصوم افراد کو قتل کرتی تھی۔

تاہم مغربی میڈیا کے وہ ادارے جو سنکیانگ کے انسانی حقوق میں غیر معمولی دلچسپی لیتے ہیں، انہوں نے مذکورہ دونوں دستاویزی فلموں سےصرفِ نظر کیا ۔اور وہ امریکی سیاستدان بھی غائب ہوگئے ہیں، جو پہلے "ویغور انسانی حقوق پالیسی بل ۲۰۱۹" کے لیے آواز بلند کرتے رہے ۔

ان دونوں دستاویزی فلموں نے عالمی برادری کے سامنے سنکیانگ کے حقائق کو واضح کر دیا ہے اور مغربی ذرائع ابلاغ اور سیاستدانوں کا دہرا معیار بھی سب کے سامنےآگیا ہے۔ دراصل مغربی ذرائع ابلاغ اور سیاستدان سنکیانگ کے عوام کے تحفظ کا خیال رکھنے کی بجائے انسانی حقوق ، جمہوریت اور آزادی کے بہانے چین کو بد نام کرتے ہیں۔ وہ اپنے سیاسی مقاصد کے لیے چین کو توڑنا چاہتے ہیں ۔

ایسے لوگوں کو خبردار کیاجاتا ہے کہ سنکیانگ کی صورتِ حاکو منفی رنگ دینے کی راہ اختیارنہ کریں، ورنہ اس سے دہشت گردی کی حوصلہ افزائی ہو گی ۔

مغربی ذرائع ابلاغ سنکیانگ کے حوالے سے دستاویزی فلم سے صرفِ نظر کیوں کرتے ہیں؟ سی آر آئی کا تبصرہ

مغربی ذرائع ابلاغ سنکیانگ کے حوالے سے دستاویزی فلم سے صرفِ نظر کیوں کرتے ہیں؟ سی آر آئی کا تبصرہ

Not Found!(404)