چین کی تیارکردہ مصنوعات" زہریلی" ہے؟ افواہیں پھیلانا بند کردیں۔ سی آر آئی کا تبصرہ

CRI2020-03-25 19:44:40

بعض مغربیعناصر آج کل یہ افواہ بھیلانے میں مصروفہیں کہ چین کی مصنوعات زہریلی ہیں۔ان کا مقصد دنیا میںچینی مصنوعات کے خلاف لوگوں کواکسانا ہے۔

اس وقت دنیاکے ایک سو اسی ممالک اورعلاقوں میں وباکے کیسز سامنے آچکے ہیں ۔ان کی منطق کے مطابق تود نیا کی تمام مصنوعات کووائرس لگا ہونا چاہیئے۔

چین دنیا میں سب سے زیادہ طبی حفاظتی ملبوسات اور ماسک تیارکرنےوالا ملک ہے۔وباکی روک تھام اور اس پر کنٹرول میں مثبت پیش رفت کے ساتھ ساتھ چین کی متعلقہ صنعت کی پیداواری سرگرمیاں بھی بحال ہو رہی ہیں۔مثال کے طور پراس وقت چین روزانہ کی بنیاد پر گیارہ کروڑ ساٹھ لاکھ ماسک بنا سکتا ہے۔

بنی نوع انسان کے ہمنصیب معاشرےکے نظریات اور بڑے ملک کی ذمہ داری کے تحت ،چین نےاپنی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان ، ایران، جنوبی کوریا ، جاپان ،اٹلی اور افریقی یونین سمیت متعدد ممالک اور علاقوں کو طبی سازوسامان فراہم کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ چین نےطبی سازوسامان کی پیداوار کوبھی وسعت دیہے اور اس کی خریداری کے لیے دوسرے ممالک کو سہولتیں بھی فراہم کی ہیں۔

وبا انسانوں کی مشترکہدشمن ہے اور اس کے مقابلے کے لیےتعاون واحد انتخاب ہے۔ دنیا کو "زہریلی"نظروں سے دیکھنے والوں کوچاہیئے کہ وہافواہیں پھیلانا بندکریں اوروبا کامل کرمقابلہ کریں

چین کی تیارکردہ مصنوعات" زہریلی" ہے؟ افواہیں پھیلانا بند کردیں۔ سی آر آئی کا تبصرہ


Not Found!(404)