وو ہان شہرمیں تجارتی سرگرمیوں کیبتدریج بحالی تیس مارچ سے جاری ہے۔انسداد وبا کےساتھ ساتھ یہاں اقتصادی و سماجی بحالی کو انتہائی دانشمندی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ وبا کے باعث لوگکم باہر نکلتے ہیں اس لیےوو ہان شہر میں کیٹرنگکمپنیوںنےڈیلیوری اور کوریئر سروس کو وسعت دی ہے ۔ریٹیل کمپنیوںنے مصنوعات کیآن لائن فروخت کے لیے کوششیں کیاوربہترین نتائج برآمد ہوئے ہیں۔اس کےعلاوہ چین کے مختلف علاقوں میں پیداواری سرگرمیوں کی بحالی تیزی سے جاری ہے۔نو اپریل تک چھہتر فیصد بیرونی تجارتی صنعتی اداروں کی بیشترپیداواری صلاحیت بحال ہو چکی ہے۔
دنیا میں وبا کے پھیلاؤ سے عالمیمعیشت کوزوال کاشدیدخطرہ لاحق ہے۔کئی سالوں سے عالمی اقتصادی نمو میں چین کی خدماتکی شرح تقریباً تیس فیصد رہی ہے۔اس لیے چینمیں وبا پر قابو پانا اور پیداواریسرگرمیوں کی بحالی عالمی سطح پروبا پر قابو پانے اور صنعتی چینکے استحکام کے لیے سودمندثابت ہوگی۔
لوگ دیکھ رہے ہیں کہوبا کی سنگینآزمائش کا کامیابی سے سامنا کرنے والا شہر وو ہاناب چین کی اقتصادی بحالی کے عملمیں شامل ہو رہا ہے۔اس سے عالمی معیشت کو بھی اعتماد سازی اور قوت محرکہ ملے گی۔