چینی حکومت اس سال چند علامتی اقدامات اختیار کرے گی ۔ صدر شی جن پھنگ

2018-04-10 11:48:07
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو بو آو فورم میں  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال چینی حکومت چند علامتی اقدامات اختیار کریگی تاکہ چینی منڈی میں داخلے کے لیے زیادہ آسانی ہو۔ انہوں نے کہا ان اقدامات میں سروس خاص طور مالیاتی میدان میں بینکنگ، اسٹاک اور  انشورنس اداروں میں غیرملکی سرمایہ کاری  کی حوصلہ افزائی، چین میں غیرملکی مالیاتی اداروں کے قیام کے حوالے سے باپندیوں میں کمی، چین میں مزکورہ غیرملکی اداروں کے کاروبار کے دائرہ کار میں وسعت، مالیاتی منڈی میں بیرونی تعاون میں اضافہ، میینو فیکچرنگ  میں کار سازی، ہوائی اور  بحری جہازوں کی تیاری سمیت مختلف  شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے تناسب میں اضافہ وغیرہ شامل ہے۔


شیئر

Related stories