پہلی چین پاک سرحد پار بری کیبل لائن کا افتتاح

2018-07-13 19:13:33
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پہلی چین پاک سرحد پار بری کیبل  لائن کی افتتاحی تقریب تیرہ تاریخ کو اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔پاکستان کے نگران وزیر اعظم ناصر الملک سمیت دیگر متعلقہ شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔
اطلاع کے مطابق  یہ کیبل لائی چین کے خود مختار علاقے سینکیانگ کے صدر مقام ارومچی سے پاکستان کے شہر راولپنڈی تک بچھائی گئی ہے  جس کی کل لمبائی دو ہزار نو سو پچاس کلومیٹرز ہے۔ اس کیبل لائن کے استعمال  سے دونوں ملکوں کے درمیان مواصلات کی سہولتوں میں بڑی حد تک بہتری آئےگی۔


شیئر

Related stories