چینی وزیرخارجہ وانگ ای پاکستان کا دورہ کریں گے

2018-09-06 18:52:48
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون  ینگ نے چھ تاریخ کو اعلان کیا کہ چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای سات سے نو ستمبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے ۔ ترجمان نے کہا کہ وانگ ای پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دعوت پر دورہ پاکستان کریں گے۔


شیئر

Related stories