پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات

2018-11-02 18:38:38
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پاکستانی  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے۔جمعہ کو وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات کی۔ ملاقات چین کی تاریخی عمارت گریٹ ہال آف بیجنگ میں ہوئی۔ ملاقات میں شاہ محمود قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے، ملاقات میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور چین میں پاکستانی سفیر مسعود خالد بھی موجود تھے۔

شیئر

Related stories