​دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ اٹھاون ممالک کے ہزار سے زائد کاروباری ادارے چین کی پہلی درآمدی ایکسپو میں شریک ہوں گے

2018-11-03 17:41:32
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


سنہوا نے چین کی پہلی درآمدی ایکسپو کی تین نومبر کو منعقدہ نیوز بریفنگ کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ اٹھاون  ممالک کے ہزار سے زائد کاروباری ادارے چین کی پہلی درآمدی ایکسپو  میں شریک ہوں گے ۔
چین کے نائب وزیر تجارت وانگ بین نان نے کہا کہ چین کی درآمدی ایکسپو  تاحال عالمی سطح پر درآمدات کے حوالے سے پہلی ایکسپو ہے   جو دی بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر اور عالمی سطح پر ایک دوسرے  کے ساتھ   باہمی مفادات کی بنیاد پر بنایا جانے والا بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے ۔ آئندہ پندرہ برسوں میں چین  کی جانب سے 24  ٹریلین امریکی ڈالرز کی مصنوعات  در آمد کرنے کا امکان ہے ۔ 

شیئر

Related stories