پہلی چائنہ امپورٹ ایکسپو کا میڈیا سینٹر فعال ،چھ سو سےزائد نشریاتی و اشاعتی اداروں کی کوریج

2018-11-04 16:44:07
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پہلی چائنہ امپورٹ ایکسپو کا میڈیا سینٹر فعال ،چھ سو سےزائد  نشریاتی و اشاعتی اداروں کی کوریج

پہلی چائنہ امپورٹ ایکسپو کا میڈیا سینٹر فعال ،چھ سو سےزائد  نشریاتی و اشاعتی اداروں کی کوریج

پہلی چائنہ امپورٹ ایکسپو پانچ سے دس نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہو رہی ہے۔ایکسپو کا میڈیا سینٹر چار تاریخ سے فعال ہو چکا ہے۔اب تک چھ سو تیس چینی اور غیر ملکی  اشاعتی و نشریاتی اداروں کے چار ہزار ایک سو سے زیادہ صحافی اس ایکسپو کی کوریج کے لیے یہاں پہنچ چکے ہیں۔
امپورٹ ایکسپو کا میڈیا سینٹر شنگھائی کے نیشنل ایگزیبیشن اینڈکنویشن سینٹر میں واقع ہے جس کا کل رقبہ تیرہ ہزار مربع میٹر ہے۔

شیئر

Related stories