چائناانٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو بین الاقوامی تجارتی ترقی کی تاریخ میں ایک تخلیقی اقدام ہے، شی جن پھنگ

2018-11-05 10:58:06
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے صدر شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو شنگھائی میں کہا کہ چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو درآمد ات کے موضوع پر  دنیا کی پہلی قومی ایکسپو ہے۔ یہ بین الاقوامی تجارت کی ترقی کی تاریخ میں بڑا اقدام ہے۔
شی جن پھنگ کے خیال میں ایکسپو کا انعقاد چین میں اصلاحات و کھلے پن کے نئے دور کو فروغ دینےکیلئےایک اہم فیصلہ ہے۔ یہ چین کی  جانب سےدنیا کے لیے اپنی مارکیٹ کھولنے کے لیے بھی اہم اقدام ہے۔ اس ایکسپو کے ذریعےکثیرالجہتی تجارتی نظام کی حمایت، آزاد تجارت کے فروغ کے حوالے سے چین کے موقف کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ کھلے عالمی معیشت کے فروغ اور اقتصادی گلوبلائزیشن کی حمایت کے لئے چین کا حقیقی اقدام ہے۔

شیئر

Related stories