تیس نومبر سےچینی اور پاکستانی فضائیہ کے درمیان ساتویں مشترکہ مشقوں کا انعقاد

2018-11-30 16:48:15
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 تیس  نومبر سےچینی اور پاکستانی فضائیہ کے درمیان ساتویں مشترکہ مشقوں کا انعقاد

تیس نومبر سےچینی اور پاکستانی فضائیہ کے درمیان ساتویں مشترکہ مشقوں کا انعقاد

انتیس تاریخ کو چین کی وزارت دفاع کے ترجمان آر گوہ چھیانگ نے رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ چیناور پاکستان کی فضائیہ کے درمیان "شاہین-۷" مشترکہ مشقیںتیس نومبر سے تین دسمبر تک منعقد ہورہی ہے۔چین کی جانب سے لڑاکا طیاروں، ابتدائی انتباہ کی پروازوں اور دیگر ہوائی جہازوں کو تربیت میں حصہ لینے کے لئے بھیج دیا جائے گا.چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہاس مشترکہ تربیت سے دونوں فضائیہ کے لڑنے کی صلاحیت کو بلند کرنے اور خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کرنے میںمدد ملے گی۔

شیئر

Related stories