چین کی جانب سے پاک-امریکہ تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم

2018-12-05 10:31:49
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین  کی جانب سے پاک-امریکہ تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم

چین کی جانب سے پاک-امریکہ تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے چار تاریخ کو رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین پاکستان اورامریکہ کےدرمیان تعلقات میںبہتریکو خوش آئند قرار دیتا ہے۔چین افغان امور کے لئے دونوںممالک کے درمیان رابطہ اور تعاون کیٹھوس حمایت کرتا ہے۔ترجمان گنگ شوانگ نے کہا کہپاکستان اور امریکہ کے تعلقاتکا صحتمندانہفروغانسداد دہشت گردی، افغانستان کے اندرمفاہمتی عملاور تعمیرنو کے حصول اور خطے میں امن و استحکام کے لئے مفید ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے تین تاریخ کو جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےوزیراعظم عمران خان کے نامخط میں لکھا ہے کہ افغان مسئلے کے حل کیلئےپاکستان کی حمایت کی ضرورت ہے ۔ خط میں امریکی صدر نے امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کو بہتر بنانے کےعزم کابھیاظہار کیا ہے۔


شیئر

Related stories