دس بین الاقوامی دوستوں کو چین کی اصلاحات کی دوستی کے تمغے دئے گئے

2018-12-18 11:25:48
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 دس بین الاقوامی دوستوں کو چین کی اصلاحات کی دوستی کے تمغے دئے گئے

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی اورچینی ریاستی کونسل نے اٹھارہ تاریخ کوآلان میریریوسمیت دس بین الاقوامی دوستوں کو چین کی اصلاحات کی دوستی کے تمغے دیئے۔یہ تمغے دینے کا مقصد یہہے کہ ان لوگوں نےچیندیگر ممالک کے ساتھ تبادلوں اور تعاون کو مسلسل طور پر فروغ دینے میں مدد کیہے۔ چین اصلاحات و کھلے پن کے نصب العین میں شرکت کرنے اور اس نصب العینکی حمایت کرنے پر ان افرادکی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ چیناصلاحات اور کھلے پن کی وسعت کے لئے اہمخدمات سرانجام دینے اوران پر عمل درآمد میںمعاونت پرعالمی برادری کا شکریہادا کرتے ہوئے تعاون کی ان کوششوں کو سراہتا ہے۔

شیئر

Related stories