جدت کاری اصلاحات و کھلے پن کی جان ہے: شی جن پھنگ
2018-12-18 12:23:40
جناب شی جن پھنگ نے اٹھارہ تاریخ کو بیجنگ میں پرزور الفاظ میں کہا کہ جدت کاری اصلاحات و کھلے پن کی جان ہے اور نظریاتکو آزادبنایاجانا چاہیئے۔
ان کا کہنا تھا کہ اکیسویں صدی میں مارکسزم اور موجودہ زمانے میں چینی خصوصیات کے حامل مارکسزم کو فروغ دینا چینی کمیونسٹ پارٹی کے اراکین کا تاریخی فرض ہے۔