بیجنگ چین پاکستان اقتصادری راہداری کی مشترکہ کمیٹی کا آٹھواں اجلاس
2018-12-21 10:55:31
چین-پاک اقتصادی راہداری پر تعاون سے متعلقدونوں ممالککی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس20 تاریخ کوبیجنگ میں منعقد ہو ا۔اجلاس میں شرکت کے لئے تشریف لائے ہوئے پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے سی پیک کو چین پاک تعلقات کی روح قرار دیا۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستانی حکومت کی جانب سی پیک منصوبے سے متعلقگہریوابستگی اور منصوبے کی کامیابیسے متعلقعزم کا بھر پور انداز میں اعادہ کیا۔
پاکستان کے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور چین کے این ڈی آر سی کے وائس چئیر مین ننگ جی زے اس اجلاس کی مشترکہ طور پر صدارت کر رہے ہیں۔ صوبہ سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ، چئیرمین بورڈ آف انویسٹمینٹ ہارون شریف اور دیگر صوبوں کے نمائیندگان اور دونوں ممالک کے اعلی احکام اس اجلاس میں شریک ہیں۔