پاکستان میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے کنفیوشس کلاس روم کی جانب سے پشاور یونیورسٹی کے لیے کتب کا عطیہ

2019-01-23 15:23:35
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 پاکستان میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے  کنفیوشس کلاس روم  کی جانب سے  پشاور یونیورسٹی کے لیے کتب کا عطیہ

پاکستان میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے کنفیوشس کلاس روم کی جانب سے پشاور یونیورسٹی کے لیے کتب کا عطیہ

پاکستان میں چائنا ریدیو انٹرنیشنل کے کنفیوشس کلاس روم نے بائیس جنوری کو پشاور یونیورسٹی کی لائبریری میں چینی زبان کو اردو زبان کے ذریعے سیکھنے سے متعلقہ کتب اور چین میں پاکستانی دانشوروں کی کہانیوں سمیت دیگر موضوعات پر متعدد کتب عطیہ کیں. پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کہا کہ یہ کتب پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کو چینی زبان سیکھنے کے لیے بہترین آگہی فراہم کریں گی .

کتابیں عطیہ کرنے کی اس تقریب میں پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جینگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی آر آئی کی اردو نشریات کے آغاز کو تقریبًاً ساٹھ سال ہو گئے ہیں ۔سی آر آئی کی اردو نشریات کے ذریعے پشاور کے دوستوں نے چین کے ساتھ دوستی اور تعلقات بنائے اور میں ان کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

پاکستان میں سی آر آئی کے کنفیوشس کلاس روم کے انچارج چھن شیانگ نے بتایا کہ اس دفعہ کنفیوشس کلاس روم نے پشاور یونیورسٹی کو کل دو ہزار پانچ سو اڑتیس کتب عطیہ کی ہیں اور امید ہے کہ زیادہ سے زیادہ پاکستانی طلبہ چینی زبان سیکھیں گے ،چین کے بارے میں زیادہ جانیں گے اور چین پاک ثقافتی تبادلوں کو فروغ دیں گے ۔

 پاکستان میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے  کنفیوشس کلاس روم  کی جانب سے  پشاور یونیورسٹی کے لیے کتب کا عطیہ

پاکستان میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے کنفیوشس کلاس روم کی جانب سے پشاور یونیورسٹی کے لیے کتب کا عطیہ

 پاکستان میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے  کنفیوشس کلاس روم  کی جانب سے  پشاور یونیورسٹی کے لیے کتب کا عطیہ

پاکستان میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے کنفیوشس کلاس روم کی جانب سے پشاور یونیورسٹی کے لیے کتب کا عطیہ

 پاکستان میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے  کنفیوشس کلاس روم  کی جانب سے  پشاور یونیورسٹی کے لیے کتب کا عطیہ

پاکستان میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے کنفیوشس کلاس روم کی جانب سے پشاور یونیورسٹی کے لیے کتب کا عطیہ

شیئر

Related stories