پاکستان میں سی آر آئی کنفیوشس کلاس روم کی طرف سے جشن بہار کی تقریب

چھبیس تاریخ کو پاکستان میں سی آر آئی کنفیوشس کلاس روم نے اسلام آباد میں چینی روایتی تہوار جشن بہار کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی۔جس میں کلاس روم کے طالب علموں اور اساتذہ نے رنگا رنگ چینی فنی پروگرام پیش کیے ۔
تقریب کے شرکاء نے چینی ثقافت کا مشاہدہ کرنے اور تجربہ حاصل کرنے کیلئے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا جن میں چینی خاص پکوان جاو زی کی تیاری ، پیپر کٹنگ ، خطاطی اور دیگر رسمی و ثقافتی سرگرمیاں شامل تھیں۔
تقریب میں کلاس روم کی طرف سے کلاس روم کے اشتراکی ساتھی ادارے روٹس میلینیئم تعلیمی گروپ کو کل چار ہزار آٹھ سو اکتالیس کتابیں ہدیہ کی گئیں۔ کلاس روم کے سربراہ چھن شان نے کہا کہ ان کتابوں سے چینی ثقافت سیکھنے کے سلسلے میں پاکستانی طالب علموں کو بڑی مدد ملےگی۔