پاکستان میں چائنا موبائل کے قیام کی دسویں سالگرہ

2019-01-30 17:53:37
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پاکستان میں چائنا موبائل کے قیام کی دسویں سالگرہ

پاکستان میں چائنا موبائل کے قیام کی دسویں سالگرہ

پاکستان میں چائنا موبائل کے قیام کی دسویں سالگرہ

پاکستان میں چائنا موبائل کے قیام کی دسویں سالگرہ

چائنا موبائل کمپنی سی ایم پاکنے انتیس تاریخ کو اسلام آباد میں پاکستان میں کاروبار کے آغاز کی دسویں سالگرہ منائی۔ تقریب میں پاکستان کے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمیونکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقیاور چینی سفیر یاو جن سمیت متعلقہ شخصیات نے شرکت کی۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گزشتہ دس سالوںکے دورانپاکستان کی اقتصادی ترقی میں سی ایم پاک کے اہم کردار کی تعریف کی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت ملک میں مواصلاتی تیکنیکی ترقی کے لیےبھر پورکوشش کر رہی ہے۔ اس عمل میں سی ایم پاک پاکستانی حکومت کا اہم پارٹنر ہوگا۔
تقریب میں سی ایم پاک نے ہوا وے ،زی ٹی ای ، ایس سی او ، واٹین اور ایریکسن سمیت کاروباری اداروں کے ساتھ باہمی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کئے۔

شیئر

Related stories