چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے دو اجلاسوں کی رپورٹنگ میں فائیو جی نیو میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال ہوگا

چین کے دو اجلاسوں یعنی قومی عوامی کانگریس اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے سالانہ اجلاسوں سے قبل چائنا میڈیا گروپ کی جانب سےفائیو جی نیٹ ورک کا استعمال کرنے والے نیو میڈیا پلیٹ فارم پر اٹھائیس تاریخ کو کامیابی سے 4K الٹرا ہائی ڈیفینیشن ویڈیو تیار کی گئی۔ جب اس 4K الٹرا ہائی ڈیفینیشن ویڈیو کے سگنل چائنا میڈیا گروپ کے مرکزی اسٹیشن پر بھیجے گئے تو یہ سگنل وہاں معیاری کوالٹی کے ساتھ موصول ہوئے۔ اس ویڈیو کو ہواوے کمپنی کے تیار کردہ فائیو جی ٹیکنالوجی سے آراستہ" فولڈنگ موبائل فون" کے ذریعے باآسانی دیکھا گیا۔
اس کامیاب نشریات سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فائیو جی نیو میڈیا پیلٹ فارم کے پاس متعدد 4K الٹرا ہائی ڈیفیشن سگنل کو جمع کرنے اور پروگراموں کو مختلف انداز میں تیار کرنے اور نشر کرنے کی مکمل صلاحیت موجود ہے۔رواں سال میں چین کے دو اجلاسوں کے حوالے سے رپورٹنگ کے دوران فائیوجی نیٹ ورک اور 4K الٹرا ہائی ڈیفیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔