چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے حوالے سے نیوز بریفنگ کا انعقاد

2019-03-01 19:13:39
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کےدوسرے اجلاس کے حوالے سے نیوز بریفنگ دو مارچ کی سہ پہر دو بج کر پندرہ منٹ پر عظیم عوامی ہال میں منعقد ہو گی ۔ اس موقع پر کانفرنس کے ترجمان اس کانفرنس کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے اور چینی و غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔

معلوم ہوا ہے کہ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل آن لائن کے انگریزی ویب پیج اور چائنا پلس نامی ایپ پر یہ نیوز بریفنگ انگریزی زبان میں براہ راست نشر ہو گی ۔ اس کے ساتھ ساتھ سی آر آئی آن لائن پر چینی زبان میں اس تقریب کی ویڈیو براہ راست دکھائی جائے گا ۔


شیئر

Related stories