چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں شرکت کیلئےبیجنگ میں اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

2019-03-02 16:01:17
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے قومی عوامی کانگریس اور عوام سیاسی مشاورتی کانفرنس کے اجلاس بیجنگ میں منعقد ہونے والےہیں۔ یکم مارچ سےچین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے اراکین کی بیجنگآمد کا سلسلہ شروعہوگیاہے۔ جو تینتاریخسے شروعہونے والے چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مارچ میں بیجنگمیں بہار کا موسم ہے۔اس موقع پر منعقدہ اجلاس کے دوران چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کےدو ہزار سے زائد اراکین بیجنگ میںجمعہوکرملک کی ترقی کے لیے تجاویز پیشکریں گے،ان پراتفاق رائے حاصلکریں گے اورترقیاتی منصوبہ بندی کریں گے۔

شیئر

Related stories