چین کے اعلی ترین مشاورتی ادارے کےسالانہ اجلاس کا بیجنگ میں آغاز

2019-03-03 16:41:47
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے اعلی ترین مشاورتی ادارے سی پی پی سی سی یعنیعوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کا سالانہ اجلاس تین تاریخ کی سہ پہر کو بیجنگ میںشروع ہوا.جناب شی جن پھنگ سمیتچینی کمونسٹ پارٹیاور ریاستوں کےرہنماؤں نے اجلاس میں شرکت کی.
اجلاس میں چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ یانگ نے سی پی پی سی سی کےسٹینڈنگ کمیٹی کی طرف سےورکنگ رپورٹپڑھ کر سنائی۔انہوںنے کہا کہ 2019 چین کو خوشحال ملک بنانے کے سلسلے میں ایک اہم سال ثابتہوگا.سی پی پی سی سی کو ایک خصوصی مشاورتی ادارے کے کردار کو بھر پور طریقے سے بروئے کار لاتے ہوئے غربت کے خاتمے سمیت ملک کے اہم کاموں پر مرکوز رہنا چاہئے. سیاسی مشاورت، جمہوری نگرانی، اور ریاستی معاملات کے انتظام میں شمولیت سمیت دیگرامور میں اپنے فرائض کو اچھی طرح نبھانا چاہیے ، اور حکومت کو زیادہ رائے اور تجاویز پیش کرنی چاہیے۔
اطلاع کے مطابق سی پی پی سی سی کا موجودہ سالانہ اجلاس گیارہدن جاری رہیگا. مختلف سیاسی جماعتوں، قومتیوں او رشعبہ ہائی زندگی سے تعلق رکھنے والے 2،100 سے زائدمندوبینموجودہ اجلاس میں شرکت کرہے ہیں. جو وانگ یانگ کی مزکورہ رپورٹ کا جائزہ لیں گے اور حکومت کی ورکنگ رپورٹ پر غور کریں گے.اور چین کی اصلاحات اور ترقی کی اہم پالیسیوں کے بارےمیں مشاورت کریںگے اور تجاویز اور رائے پیش کریںگے۔

شیئر

Related stories