رواں سال چینی خلائی جہاز چاند پر اتریگا۔چینی سائنسدان

2019-03-03 17:14:59
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

رواں سال چینی خلائی جہاز چاند پر اتریگا۔چینی سائنسدان

سی پی پی سی سی یعنی چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے سالانہ اجلاس سے قبل مندوبینکیلئے پہلا چینل تین تاریخ کو کھل گیاہے۔مندوبین چینل سے گزرتےہوئے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیتے ہیں۔
سی پی پی سی سی کے مندوب، چین کے چاند پرتحقیقی منصوبے کے جنرل انجینئیر وو وے زن نے تین تاریخ کو مندوبین کے پہلے چینل سے گزرتے ہوئے بتایا کہ رواں سال چین کا خلائی جہاز چھانگ عہ نمبرپانچ چاند کی سطح پر اتریگا۔ اور نمونے جمع کرنے کے بعدزمین پرواپس آئیگا۔چین چاندپر تحقیق سےحاصل کردہ تمام معلومات اور ڈیٹا دنیا بھر کے سائنسدانوں کے ساتھ شیئر کریگا ۔

شیئر

Related stories