بیرونی امداد کے طور پر دیے جانے والے ہر یوان کا درست استعمال ہوتا ہے۔ چین کے دفتر برائےبین الاقوامی تعاون کی یقین دہانی

2019-03-03 19:50:59
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بیرونی امداد کے طور پر دیے جانے والے ہر  یوان کا درست استعمال ہوتا ہے۔ چین کے دفتر  برائےبین الاقوامی تعاون کی یقین دہانی

چین کے بین الاقوامی تعاون کےقومی دفتر کے سربراہوانگ شاو تھاو نے تین تاریخکو بیجنگ میں کہا کہ چین ایک ترقی پزیر ملک ہے ۔ بیرونی امداد کے سلسلےمیںچین اپنی صلاحیت کے مطابق دیے جانے والے اپنے ہر یوان کابھر پور اور صحیح استعمالکریگا ۔انہوں نے کہا کہ دیبیلٹ انڈ روڈ انیشیئٹیو چین کی طرف سے بیرونی امداد کی روایتمیںنیا باب ہے۔چین عالمی برادری کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کےدو ہزار تیس پائدار ترقی کے ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے پوری کوشش کرتا رہیگااور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کیلئے مثبتکردار ادا کرتا رہیگا۔

شیئر

Related stories