گزشتہ سال چین کی معاشی و سماجی ترقی کے اہم اہداف کی کامیاب تکمیل

2019-03-05 09:28:49
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

گزشتہ سال چین کی معاشی و سماجی ترقی کے اہم اہداف کی کامیاب  تکمیل

گزشتہ سال چین کی معاشی و سماجی ترقی کے اہم اہداف کی کامیاب تکمیل

چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے پانچ تاریخ کو کہا کہ گزشتہ سال اگر چہ سنگین و پیچیدہ صورتحال کا سامنا رہا لیکن چین نے اپنی معاشی و سماجی ترقی کے لئے طے کردہ اہم اہداف کو کامیابی سے حاصل کر لیا ۔ چین میں خوشحال معاشرے کی تعمیر میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔

سن دو ہزار اٹھارہ میں چین کی جی ڈی پی کی شرح اضافہ چھ اعشاریہ چھ رہی جب کہ اس کا مجموعی حجم 90 ٹریلین چینی یوان تک جا پہنچا ۔ شہروں میں روز گار کے مواقع میں ایک کروڑ چھتیس لاکھ دس ہزار کا اضافہ ہوا ۔ اس کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں کی غریب آبادی میں ایک کروڑ اڑتیس لاکھ ساٹھ ہزار کی کمی ہوئی ۔ اس دوران لوگوں کی فی کس آمدنی میں چھ اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا۔


شیئر

Related stories