رواں سال چین کی معیشت کی شرح اضافہ چھ سے چھ اعشاریہ پانچ فیصد تک رہنے کی توقع

2019-03-05 10:01:29
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

رواں سال چین کی معیشت کی شرح اضافہ چھ سے  چھ اعشاریہ پانچ فیصد  تک رہنے کی توقع

رواں سال چین کی معیشت کی شرح اضافہ چھ سے چھ اعشاریہ پانچ فیصد تک رہنے کی توقع

رواں سال چین کے جی ڈی پی کی شرح اضافہ چھ سے چھ اعشاریہ پانچ فیصد تک رہنے کی توقع کی جارہی ہے۔ چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی جانب سے پیش کردہ حکومتی ورکنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال چین کی ترقی کو درپیش صورتحال مزید سنگین ہو گی ۔ تاہم یہ بات خوش آئند ہے کہ معیشت کی بہتری میں ایک طویل عرصےسے جاری مثبت رجحان میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال چین کے شہروں میں روز گار کے نئے مواقع میں ایک کروڑ دس لاکھ سے زیادہ کا اضافہ ہو گا اور روز گار کی فراہمی کے حوالے سے پالیسیوں کو ترجیح دیتے ہوئے حکومت کی میکرو پالیسیوں میں شامل کر لیا گیا ہے ۔

شیئر

Related stories