رواں سال مالیاتی خسارے کی شرح کو دو اعشاریہ آٹھ فیصد سے بڑھنے نہیں دیں گے

2019-03-05 10:20:12
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

رواں سال مالیاتی خسارے کی شرح کو  دو اعشاریہ آٹھ فیصد  سے بڑھنے نہیں دیں گے

رواں سال مالیاتی خسارے کی شرح کو دو اعشاریہ آٹھ فیصد سے بڑھنے نہیں دیں گے

چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے پانچ تاریخ کو حکومت کی ورکنگ رپورٹ میں کہا کہ معیشت کو مناسب حدود میں برقرار رکھنے کے لیے چین رواں سال مثبت مالیاتی پالیسی اور مستحکم کرنسی کی پالیسی پر عمل درآمد جاری رکھے گا۔ مالیاتی شرح خسارہ دو اعشاریہ آٹھ فیصد سے بڑھنے نہیں دی جائے گی اس میں گزشتہ سال سے صفر اعشاریہ دو فیصد کا اضافہ ہوگا۔مرکزی اور مقامی مالیاتی خسارے کا کل حجم ستائیس کھرب ساٹھ ارب چینی یوان بنے گا۔"براڈ کرنسی یعنی ایم ٹو "اور سماجی فنائنسنگ میں اضافہ جی ڈی پی کے اضافے سے ہم آہنگ ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین شرح مبادلہ کی تشکیل کے نظام کو بہتر بنائے گا اور آر ایم بی کی شرح مبادلہ کو معقول ، متوازن سطح پر بنیادی طور پر مستحکم بنایا جائے گا۔


شیئر

Related stories