رواں سال ملک میں تجارتی ماحول مزید سازگار ہوگا

2019-03-05 10:31:47
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

رواں سال ملک میں تجارتی ماحول مزید سازگار ہوگا

رواں سال ملک میں تجارتی ماحول مزید سازگار ہوگا

چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے پانچ تاریخ کو حکومت کی ورکنگ رپورٹ میں کہا کہ رواں سال چین کھلے پن اور مسابقت پر مبنی منڈی کے جدید نظام کے قیام اور قانونی کاروباری تحفظ ، بین الاقوامی کھلے پن سمیت بہتر سہولیات پر مشتمل تجارتی ماحول پیدا کرنے کی کوشش کرے گا ۔ اس مقصد کی تکمیل کے لئے حکومت منڈی تک رسائی کے لئے منفی فہرست اور حکومت کی جانب سے وسائل کی براہ راست تقسیم میں کمی کی جائے گی ۔ سرکاری اداروں کے منظور کئے جانے والے معاملات میں بھی کمی کی جائے گی تاکہ منصفانہ نگرانی کے ذریعے منڈی کی معقول مسابقت وجود میں آجائے ۔


شیئر

Related stories