​رواں سال دیہی علاقوں میں غربت میں ایک کروڑ کی کمی ہو گی

2019-03-05 11:07:51
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

رواں سال دیہی علاقوں میں غربت میں ایک کروڑ   کی کمی ہو گی

رواں سال دیہی علاقوں میں غربت میں ایک کروڑ کی کمی ہو گی

چین کی قومی عوامی کانگریس میں پانچ تاریخ کو پیش کی جانے والی حکومت کی ورکنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال دیہات میں کم از کم مزید ایک کروڑ غریبوں کی کمی ہو گی ۔ علاوہ ازیں غربت سے چھٹکارا دلانے کےہدف کی تکمیل کے ساتھ ساتھ چین کے کسانوں کا معیار زندگی بھی مکمل خوشحالی کے معیار تک پہنچ جائے گا ۔




شیئر

Related stories