چین کا اندرونی علاقہ ، ہانگ کانگ اور مکاؤ سے تعاون کو جامع طور پر فروغ دے گا

2019-03-05 11:38:18
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کا اندرونی علاقہ  ، ہانگ کانگ اور مکاؤ سے تعاون کو جامع طور پر فروغ دے گا

چین کا اندرونی علاقہ ، ہانگ کانگ اور مکاؤ سے تعاون کو جامع طور پر فروغ دے گا

پانچ مارچ کو نظرثانی کے لیے پیش کی جانے والی حکومت کی ورکنگ رپورٹ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ چین کی مرکزی حکومت "ایک ملک دو نظام"،"ہانگ کانگ کا انتظام ہانگ کانگ کے باشندوں کے ہاتھوں سے" ،"مکاؤ کا انتظام مکاؤ کے باشندوں کے ہاتھوں سے " اور اعلیٰ معیار کی خوداختیاری کی پالیسیوں پر جامع اور مکمل طور پر عمل درآمد کرتی رہے گی،آئین اور بنیادی قوانین پر سختی سے عمل درآمد ہوگا۔ "دی بیلٹ اینڈ روڈ" اور گوانگ دونگ-ہانگ کانگ -مکاؤ گریٹر بے ایریا کی تعمیر کے موقع کا استعمال کرتے ہوئے اندرونی علاقے کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے ہانگ کانگ اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقوں کی حمایت کی جائے گی۔

رپورٹ میں تائیوان کے لیے مین لینڈ کی پالیسی کا اعادہ کیا گیا ہے اور آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کی اشتراکی ترقی کو گہرائی تک لے جاتےہوئے اقتصادی و ثقافتی تبادلے و تعاون کو مسلسل وسعت دینے پر بھی زور دیا گیا ہے۔


شیئر

Related stories