چین اہم اور بڑے ممالک کے ساتھ بات چیت ، صلاح و مشورہ اور تعاون کو مزید مضبوط بنائے گا

2019-03-05 11:40:20
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین اہم اور  بڑے ممالک کے ساتھ بات چیت ، صلاح و مشورہ اور تعاون کو مزید مضبوط بنائے گا

چین اہم اور بڑے ممالک کے ساتھ بات چیت ، صلاح و مشورہ اور تعاون کو مزید مضبوط بنائے گا

چین کے وزیراعظم لی کھہ چھیانگ نے پانچ تاریخ کو حکومت کی ورکنگ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ چین راوں سال بھی ہمیشہ کی طرح پرامن ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا ۔ چین باہمی مفادات کی بنیاد پر کھلے پن کی حکمت عملی پر کاربند رہتے ہوئے ثابت قدمی سے کثیرالطرفہ تعلقات اور اقوام متحدہ کے چارٹرکے مطابق عالمی نظام کا تحفظ کرے گا۔

چین عالمی طرز حکمرانی کے نظام کی اصلاحات میں مثبت طورپر شرکت کرے گا، کھلےپن پر قائم عالمی معیشت کا تحفظ کرے گا اور بنی نو انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائے گا ۔ اس کے ساتھ ساتھ چین اہم اور بڑے ممالک کے ساتھ بات چیت ،صلاح و مشورہ اور تعاون کو مزید مضبوط بنائے گا۔

چین اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزیدوسعت دے گا ، ترقی پزیر ممالک کے ساتھ باہمی مفادات کی بنیاد پر تعاون کو فروغ دے گا اور عالمی چیلنجز اور اہم علاقائی مسائل کے حل کے لیے مزید تعمیری کردار ادا کرے گا۔


شیئر

Related stories