چین امریکہ اقتصادی بات چیت کے نتائج حو صلہ افزا ہیں۔چینی وزیر تجارت

2019-03-05 16:52:02
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین امریکہ اقتصادی بات چیت کے نتائج حو صلہ افزا ہیں۔چینی وزیر تجارت

پانچ تاریخ کو چین کے وزیرتجارت جونشاننے چینکے قومی عوامیکانگریس کےسالانہ اجلاس کے دوران وزارتی چینل سے گزرتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایا کہ چین-امریکہ اقتصادی اور تجارتی مشاورت جاری ہے۔ یہ بات چیت باہمی احترام اور مساواتکے اصولوں کے مطابق کی جارہیہے۔ بات چیت کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ دونوں فریق اتفاق کے حصول کے لیے مشترکہ کوشش کریں۔
جناب جون شان نے کہا کہ دونوں ممالک کی بات چیت کے مثبتنتائج نکل رہے ہیں اور اس دوران کچھ پیش رفت بھیحاصل ہوئی ہے.فریقین نے اس بات پراتفاق کیا ہے کہ مشاورت کے لئے مقررہ میعاد میں تو سیع کی جائے.فریقین نے اسبات پر بھی اتفاق کیا ہے کہ اس عرصے کے دوران، ٹیرف کی شرح میں مزید اضافہ نہیں کیا جائیگا.مذاکرات کےیہ نتائجحوصلہ افزاہیں جنکو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں. صدرشی جن پھنگ نےواضح کیا ہےکہ تعاونہیچین اور امریکہ کے لئے بہترین انتخاب ہے. اوراگر ہم ایک معاہدے تک پہنچتے ہیں، تو یہ دونوں ممالک کی اقتصادی ترقی اور عالمی معیشت کی ترقی کے لئے فائدہ مند ہوگا. "

شیئر

Related stories