چین کے بڑے شہروں اور قومی سطح کے نئے علاقوں میں کاروباری ماحول کی اسیسمینٹ کی جائیگی۔چین کی اصلاحات اور ترقی کی قومی کمیٹی

2019-03-06 16:57:06
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی اصلاحات اور ترقی کی قومی کمیٹی کےنائب سربراہ لین وے لیانگنے چھ تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ اس سال ملک بھر میں بڑے اور درمیانے درجے کے شہروں اور قومی سطح کے نئے علاقوں میں جامع کاروباری ماحول کی اسسمینٹ کی جائے گی.
جناب لین وے لیانگ نے انکشاف کیا کہ رواں سال چینی حکومت مربوط ملکیت کے مالک صنعتی و کاروباری اداروں کی اصلاحات جاری رکھیگی ۔ سرکاریصنعتی و کاروباری اداروں میں غیر سرکاری ملکیت کے حامل اداروں کی شمولیت کی اصلاحات کو مزید آگے بڑھایا جائیگا۔اور حصص رکھنے والے اداروں کے حقوق کی صحیح معنوں میں حفاظت کی جائیگی ۔

شیئر

Related stories