دیہی علاقوں میں رہنے والے بچوں، خواتین اور بزرگوں کی دیکھ بھال کا نظام قائم کیا جائے۔ شی جن پھنگ

2019-03-08 22:01:25
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

دیہی علاقوں میں رہنے والے بچوں، خواتین اور بزرگوں کی دیکھ بھال کا نظام قائم کیا جائے۔ شی جن پھنگ

صوبہ حہ نان زرعی لحاظ سےچینکا اہم علاقہ ہے جہاں دیہی آبادی نو کروڑ پچاس لاکھ سے زیادہ ہے۔چینی صدر شی جن پھنگ نے آٹھ تاریخ کو قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک صوبہ حہ نان کے نمائندوں سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ دیہی علاقوں کو خوشحال بنانے کے سلسلے میں دیہی علاقوں میں رہنے والے بچوں، خواتین اور بزرگوں کی دیکھ بھال کا ایک جامعنظام قائم کیا جانا چاہیے۔چین کی معیشت کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں سے بہت زیادہ کسان روزگاری کے لیے شہروں اور قصبوں میں آئے جس کی وجہ سےدیہی علاقوں میںرہنے والے بچوں، خواتین اور بزرگوں کی تعداد تیزی سے بڑھ گئی۔ان لوگوں کی دیکھ بھال کے مسائل دن بدن نمایاں ہو رہے ہیں۔
صدر شی نے زور دیا کہ شہروں اور دیہی علاقوںکے باشندوں کے لیے بزرگوں کے لیے بنیادی پنشن انشورنس ، میڈیکل انشورنس اور بنیادی لائف انشورنس کے جامع نظام قائم کیے جانے چاہییں۔

شیئر

Related stories