چین اور امریکہ کے مابین زرِمبادلہ کی شرح سمیت دیگر اہم مسائل پر اتفاق رائے

2019-03-10 15:56:08
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین اور امریکہ کے مابین زرِمبادلہ کی شرح سمیت دیگر اہم مسائل پر اتفاق رائے

چین اور امریکہ کے مابین زرِمبادلہ کی شرح سمیت دیگر اہم مسائل پر اتفاق رائے

دس مارچ کو چین کے مرکزی بینک -پیپلرز بینک آف چائنا کے صدر ای گانگ نے تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کے دوران منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین امریکہ اقتصادی تجارتی مذاکرات کے ساتویں دور میں فریقین نے شرح مبادلہ کے مسلے پر بحث کی اور بہت اہم مسائل پر اتفاق رائے ہوا۔ انہوں نے کہا کہ فریقین نے اپنے اپنے ملک میں کرنسی پالیسیاں اپنانے کی خود مختاری ، منڈی کے مطابق شرحِ مبادلہ کے فیصلے ، جی ٹوئنٹی سمٹ کے مختلف اجلاسوں میں طے کردہ تمام وعدوں کی تکمیل اور بین الاقوامی کرنسی فنڈ کے پیش کردہ اصول کے مطابق ڈیٹا سمیت اہم معاملات کے اِفشا کیے جانے کے ساتھ ساتھ دیگر اہم مسائل پر بحث کی ۔

شیئر

Related stories