چائنہ میڈیا گروپ کا چین کے دو اہم سیشنز کی کوریچ کے دوران نیو میڈیا کے انضمام کا کامیاب تجربہ

2019-03-12 11:05:46
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چائنہ میڈیا گروپ کا چین کے دو اہم سیشنز کی کوریچ کے دوران  نیو میڈیا کے انضمام کا کامیاب تجربہ

چائنہ میڈیا گروپ کا چین کے دو اہم سیشنز کی کوریچ کے دوران  نیو میڈیا کے انضمام کا کامیاب تجربہ

چائنہ میڈیا گروپ کا چین کے دو اہم سیشنز کی کوریچ کے دوران  نیو میڈیا کے انضمام کا کامیاب تجربہ

رواں سال چین کے این پی سی اور سی پی پی سی سی کے سالانہ اجلاسوں کے دوران چائنہ میڈیا گروپ نے نیو میڈیا کا بھرپور استعمال کیا ہےاور اس اہم ایونٹکی جدید ترین ٹیکنالوجی سے کوریچکی ہے۔
رپورٹسمیں چائنہ میڈیا گروپ نے وی آر ٹیکنالوجی سے ملٹی میڈیاپروڈکشنز کیںجنپرکلکس اور پڑھنے کی تعدادریکارڈ تک پہنچی ۔اس کے علاوہ مصنوعی ذہانت کے روبوٹ کو بھی دواجلاسوں کے کوریچ میں استعمال کیا گیا ہے۔
رواں سال کے دو اجلاسوںکی رپورٹس میں چائنہمیڈیا گروپ نے عالمی سطح پر پہلی مرتبہ فائیو جی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے فور کے سگنل کی مسلسل ٹرانسمیشن کی اور فور کے چینل پر دو اجلاسوں کے پریسکانفرنس کوبراہ راستنشر کیا۔
چائنہ میڈیا گروپ کے فائیو جی پلیٹ فارم پر رواں سال اٹھائیس فروری کو فور کے سگنلوالی ویڈیو کو کامیابی سےبنایاگیاتھا۔

چائنہ میڈیا گروپ کا چین کے دو اہم سیشنز کی کوریچ کے دوران  نیو میڈیا کے انضمام کا کامیاب تجربہ

چائنہ میڈیا گروپ کا چین کے دو اہم سیشنز کی کوریچ کے دوران  نیو میڈیا کے انضمام کا کامیاب تجربہ

چائنہ میڈیا گروپ کا چین کے دو اہم سیشنز کی کوریچ کے دوران  نیو میڈیا کے انضمام کا کامیاب تجربہ

چائنہ میڈیا گروپ کا چین کے دو اہم سیشنز کی کوریچ کے دوران  نیو میڈیا کے انضمام کا کامیاب تجربہ

شیئر

Related stories