بیرونی سرمایہ کاری قانون بیرونی سرمایہ کا ر وں اور چینی نجی کاروباری ادار وں دونوں کے لیے فائدہ مند

2019-03-12 19:43:45
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

آج کل بیرونی سرمایہ کاری قانون کے مسودے پرچین کی قومی عوامی کانگریس میں نظر ثانی ہو رہی ہے ۔ چین کی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے مندوبین نے اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قانون سے چین میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہو گا اور چین میں استحکام ، شفافیت ، قابل توقع اور منصفانہ مسابقت پر مبنی منڈی کا ماحول پیدا کیا جا سکے گا ۔اس کے ساتھ ساتھ چین کے نجی کاروباری ادارے بھی اس قانون سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔


شیئر

Related stories