تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سالانہ اجلاس کے دوران چار سو اکیانوے پروپوزلز موصول

2019-03-13 10:41:08
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سالانہ اجلاس کی سیکرٹریٹ کے متعلقہ انچارج نے بارہ تاریخ کو بتایا کہ رواں سال مندوبین کی جانب سے کل 491 پروپوزلز موصول ہوئیں جن میں 487 قانون سازی سے متعلق ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہزیادہ ترپروپوزلز علمی اثاثہ جات کے تحفظ،غربت کے خاتمے،بگ ڈیٹا،مصنوعی ذہانت ،عوامی فلاح و بہبود کے حوالے سے قانون سازی کو تیز بنانے سے متعلق ہیں۔
اس کے علاوہ بھی تقریباً آٹھ ہزار تجاویز موصول ہوئی ہیں جو غربت کے خاتمے ،اہم علاقائی ترقی کی حمایت کرنے ،چھوٹے اور درمیانے صنعتی و کاروباری اداروں کے فنائنسنگ میں درپیشدقت کے حل اور عوامی زندگی کو بہتر بنانے سمیت دیگر اہممسائل پر توجہ مرکوز کرنےسے متعلق ہیں۔

شیئر

Related stories