تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سالانہ اجلاس کےدوران سپریم عوامی عدالت اور سپریم عوامی پروکیوریٹوریٹ کی ورک رپورٹس کی نظرثانی

2019-03-13 11:08:21
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سالانہ اجلاس نے بارہ تاریخ کو بیجنگ میں تیسرے کل رکنی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں سپریم عوامی عدالت اور سپریم عوامی پروکیوریٹوریٹ کی ورکرپورٹس سنی گئیں اور ان کی نظرثانی کی گئی۔شی جن پھنگ ، لی کھہ چھیانگ ، لی جان شو،وانگ یانگ،وانگ حو نینگ،چاؤ لہ چی،ہان چنگ ،وانگ چھی شان سمیت اعلیٰچینی رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت کی۔
سپریم عوامی عدالت کے صدر جو چھیانگ نے کہا کہ دو ہزار سولہ سے آج تک عوامی عدالت نے عوامی سطحکے زیادہ قابل توجہ مسائل کو حل کیا۔چینیخصوصیات کے حاملقانون کےنفاذ کےنظام اور طریقہ کار کی بنیادی طور پرتشکیل کی گئی۔قانون کیعملداریاور سماجی کریڈٹ نظام کو فروغ دیا گیا ۔اس طرحقانون کی عملداری میںدرپیش مشکلات کو بنیادی طور پر حل کرنے کےمرحلہ وار ہدف کو پورا کیا گیا ۔
سپریم عوامی پروکیوریٹوریٹ کے سربراہ چانگ جون نے دو ہزار اٹھارہکیورک رپورٹ پیش کی اور دو ہزار انیس میں عوامیپروکیوریٹوریٹ کےامور پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ شی جن پھنگ کے نئے عہد میںچینی خصوصیات کے حاملسوشلسٹ نظریے کیرہنمائیمیںعوام کو مرکزی اہمیت دی جائے گی۔معیشتاور سماج کی پائیدارمثبت ترقی کے لیےقانونی ضمانت فراہم کی جائے گیاور اہم منصوبوں کو عمل میں لانے کے لیے مزید کوشش کی جائے گی۔

شیئر

Related stories