چینی حکومت کاروباری ماحول کی مارکیٹنگ اور قانونی اصلاحات کو فروغ دے گی ،چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ

2019-03-15 16:36:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پندرہ تاریخ کو چین کے وزیر اعظم لی کہ چھیانگ نے اپنے بیان میں کہا کہ چینی حکومت کاروباری ماحول کی مارکیٹنگ اور قانونی اصلاحات کو فروغ دے گی ۔انہوں نے کہا کہ اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذ کے چالیس سالوں میں چین نے ترقی کے میدان میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور کروڑوں چینیوں کو فائدہ پہنچایا ہے.کاروباری ماحول کو بہتر بنانا مختلف ملکیت کے صنعتی و کاروباری اداروں کے لئے مساوی ہے۔ منڈی تک منصفانہ رسائی اور نگرانی دونوں بے حد اہم ہیں۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چینی کمپنیوں کےذریعے دیگر ممالک کی معلومات کا خفیہ حصول چین کے قوانین کے مطابق نہیں ہے، نہ ہی یہ چین کے کام کرنے کا طریقہ کار ہے .ایسا عمل نہ تو اب ہو رہا ہے اور نہ ہی مستقبل میں کبھی ہوگا.


شیئر

Related stories