گوادر ایکسپو 2019 کا افتتاح ،ماحول دوست صنعتی اداروں کو کاروبا ر کی دعوت

2019-03-29 14:50:27
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اٹھائیس سے انتیس مارچ تک دوسری گوادر ایکسپو، گوادر فری زون میں منعقد ہوئی۔چین اور پاکستان سےتعلق رکھنے والے ایک سو چار صنعتی و کاروباری اداروں نے اپنی مصنوعات اس نمائش کے لئے پیش کیں۔ایکسپو کے دوران بڑی تعداد میں صنعتی و کاروباری اداروں فری زون میں داخل ہونے کے حوالے سے دلچسپی کا اظہار کیا۔
ایکسپو میں شریک پاکستانی تاجر محمد یسین نے دو ہزار سترہ میں گوادر فری زون میں اپنے کارخانے کے قیام کے معاہدے پر دستخط کیے تھے اور انہوں نے اس علاقے میں میں خوردنی تیل کے ایک کارخانے کے قیام کا آغاز کیا جو رواں سال کے آخر میں فعال ہوگا۔انہوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ کی جغرافیاتی ترجیحات اور چینی کمپنی کے قابل اعتماد آپریشن کے معیار کی وجہ سے انہوں نے گوادر فری زون کا انتخاب کیا۔
اس ایکسپو میں شریک اداروں کا تعلق زراعت،کان کنی ،ماحولیاتی تحفظ،ملبوسات،خوراک،عمارتوں کی تعمیرات،تنصیبات کی مینوفیکچرنگ ،ٹیلی مواصلات،بینک،انشورنس سمیت دیگر شعبوں سے ہے۔ پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال ایکسپو میں شرکت اور مشاورت کے لیے آنے والے چینی اداروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے سربراہ چانگ باؤ چونگ نے کہا کہ پچھلے سال کی ایکسپو کے مقابلے میں گوادر ایکسپو 2019 میں شریک صنعتی و کاروباری ادارے مزید پیشہ ورانہ ہیں ۔انہوں نے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق چینی اداروں کی جانب سے گوادر میں سرمایہ کاری لگانے کی امید ظاہر کی ہے۔اس کے علاوہ چین کے صوبہ حہ نان کے ساٹھ سے زائد نجی اداروں نے گوادر فری زون کے اندر حہ نان بین الاقوامی صنعتی پارک کے قیام کا منصوبہ بھی بنایا۔

شیئر

Related stories