پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چین سے استفادہ کرے گا:صدر عارف علوی

2019-04-06 17:05:57
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چین سے استفادہ کرے گا:صدر عارف علوی

پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چین سے استفادہ کرے گا:صدر عارف علوی

پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چین سے استفادہ کرے گا:صدر عارف علوی

پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چین سے استفادہ کرے گا:صدر عارف علوی

پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چین سے استفادہ کرے گا:صدر عارف علوی

پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چین سے استفادہ کرے گا:صدر عارف علوی

پانچ اپریل کو پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلام آبا میں ہوا وے کمپنی کے زیر اہتمام انفارمیشن اینڈکمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے تیسرے مقابلے کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور اس شعبے میں چین جدید ٹیکنالوجی کا حامل ہے ۔پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چین کے تجربات سے استفادہ کرے گا اور اس شعبے میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرے گا۔

شیئر

Related stories