چینی کمیونسٹ پارٹی کے اہم انقلابی علاقے میں غربت سے نجات کے سلسلے میں حاصل کردہ کامیابیاں

2019-04-12 15:40:12
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ستر سال قبل چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما ماو ژے دونگ نے صوبہ حہ بے کے گاوں شی بائی پھو میں عوامی جمہویہ چین کے قیام کے لیے تین اہم ترین جنگوں کی قیادت کی ۔ بعد میں یہیں پر ملک بھر میں زمینوں کی اصلاحات کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد بھی ہوا ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ " عوامی جمہوریہ چین یہاں سے وجود میں آیا " ہے اور یہی شی بائی پھو کی وجہِ شہرت ہے۔ شی بائی پھو سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر نان ون ٹو گاوں واقع ہے ۔ یہ ایک بہت غریب گاوں تھا لیکن دو ہزار اٹھارہ میں اس گاوں کے دو سو سے زائد خاندان غربت کے جال سے باہر نکلے اور اب ایک خوش حال زندگی گزار رہے ہیں ۔

چین میں غربت کے خاتمے کو ٹھوس مقصد بناتے ہوئے شہروں اور سرکاری اداروں کی جانب سے دیہی علاقوں کی ترقی میں مدد فراہم کرنا غریبوں کی امداد کا ایک خاص طریقہ ہے ۔ شی جیا ژوانگ شہر کی صنعتی و تجارتی سوسائٹی کی ورکنگ ٹیم نے نان ون ٹو گاوں میں آ کر یہاں کے کسانوں کو غربت سے نجات دلانے کے لیےتفصیلی منصوبہ بندی کی ۔ انہوں نے مقامی وسائل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انقلابی تاریخ کی یاد دلانے والے سیاحتی مقامات ، زرعی پیداوار اور پھلوں کے پارکس سمیت کئی منصوبے تیار کیے جس کے نتیجے میں یہاں کے کسانوں کی آمدنی میں زبردست اضافہ ہوا ہے ۔ امدادی ٹیم کے سربراہ چانگ روئی شو کا کہنا ہے کہ اس وقت نان ون ٹو اور شی بائی پھو کے درمیان سڑک کی تعمیر کی جا رہی ہے جس کی تکمیل کے بعد شی بائی پھو آنے والے سیاح نان ون ٹو گاوں میں آ کر یہاں کی تازہ سبزیوں اور پھلوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے ۔

چین میں غربت سے نجات کی مہم کے گزشتہ چھ برسوں میں غریب آبادی کی تعداد میں زبردست کمی ہو ئی ہے ۔ دو ہزار بارہ میں یہ تعداد نو کروڑ نوے لاکھ تھی لیکن پچھلے سال یہ تعداد ایک کروڑ ساٹھ لاکھ رہ گئی ہے ۔

Related stories