چین کے جنوبی شہر سان شاہ میں واقع جدید ترین ہسپتال کا تعارف

2019-04-15 11:23:15
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے جنوبی شہر سان شاہ میں واقع جدید ترین ہسپتال کا تعارف

چین کے جنوبی شہر سان شاہ میں واقع جدید ترین ہسپتال کا تعارف

سنہ دو ہزار تیرہ میں قائم ہونے والا سان شاہ عوامی ہسپتال چین کے جنوبی شہر سان شاہ کے یونگ شنگ جزیرہ پر واقع ہے۔یہ ہسپتال جزیرے پر تعینات افواج اور عام شہریوں کے لیے طبی امداد فراہم کرتی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ہسپتال میں طبی عملے کے کل سترہ افراد کام کرتے ہیں۔ہسپتال میں جدید ترین طبی آلات بھی نصب ہیں۔یونگ شنگ جزیرہ کی آبادی کو یہاں موثر طبی سہولیات ملتی ہیں۔علاوہ ازیں ہسپتال مقامی سمندری حفاظتی انتظامیہ اور سمندری امدادی ٹیم کے ساتھ تعاون کر کے سمندرمیں طبی امداد بھی فراہم کرتا ہے۔

ماضی میں یونگ شنگ جزیرےپر رہنے والے افراد کو علاج کروانے کے لیے اپنے جزیرے سے باہر دوسرے جزیرے ہائی نان میں واقع ہسپتال تک جانا پڑتا تھا مگر اب انہیں باہر جانے کی ضرورت نہیں۔ اب مقامی ہسپتال میں ہی علاج کروایا جاسکتا ہے۔ غیر معمولی صورت حال میں سان شاہ عوامی ہسپتال کا عملہ انٹرنیٹ کے ذریعے دور کے مریضوں کے لیے فوری طبی امداد دے سکتا ہے اور ایئر ایمبولینس کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔

مقامی شہری فنگ مینگ فانگ نے سی آر آئی کے نامہ نگار کو بتایا ہے کہ یہاں طبی سہولیات بہت اچھی ہیں تمام عملہ بہت قابل اور ذمہ دار ہے۔وہ زکام کا علاج کروانے کے لیے ہسپتال آیا ہے اور اپنے سمارٹ فون کے ذریعے بل کی ادائیگی کی ہے۔

Related stories