پاکستانی سینیٹ کے نائب چیئرمین سلیم مانڈوی والا چین کےد ورے پر

2019-04-15 18:39:15
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ یانگ نے پندرہ تاریخ کو بیجنگ میں پاکستانی سینیٹ کے نائب چئرمین سلیم مانڈوی والا سے ملاقات کی.دونوں فریقوں نے دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت کی ۔

اس موقع پر جناب سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ پاکستان "دی بیلٹ اینڈ روڈ" کی تعمیر کو اہمیت دیتا ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری کی کامیابی کے لئے چین کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے تاکہ دو طرفہ تعلقات کو بھر پور انداز میں آگے بڑھایا جا سکے.


شیئر

Related stories