سنکیانگ میں شی حہ زی یونیورسٹی کے پروفیسر زاؤ لیان فو کی کہانی

2019-04-19 11:05:09
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سنکیانگ میں شی حہ زی یونیورسٹی کے پروفیسر زاؤ لیان فو کی کہانی

سنکیانگ میں شی حہ زی یونیورسٹی کے پروفیسر زاؤ لیان فو کی کہانی

اسی سالہ زاؤ لیان فو ،سنکیانگ خود اختیار علاقے میں واقع شی حہ زی یونیورسٹی کے پروفیسر اور گندم پر تحقیق کے ماہر ہیں۔گزشتہ کئی عشروں سے ان کی رہنمائی میں تحقیقاتی ٹیم نے سنکیانگ کی آب و ہوا کے مطابق گندم کی نئی اقسام تیار کی ہیں جن کی پیداوار گندم کی دوسری اقسام کے مقابلے میں زیادہ ہے۔اندازے کے مطابق ان کی تیار کردہ گندم کی نئی اقسام اگانے سے پچاس کروڑ یوان کا اقتصادی فائدہ ہوا ہے۔

گزشتہ صدی کے ساٹھ کے عشرے کی ابتدا میں پروفیسر زاؤ بیجنگ زرعی یونیورسٹی سے گریجویٹ ہونے کے بعد سنکیانگ آ کر سی حہ زی یونیورسٹی میں پروفیسر مقرر ہو گئے تھے۔وہ ناصرف زرعی تحقیق کے شعبے میں محنت کرتے ہیں بلکہ باصلاحیت افراد کی ترتیب کے لیے بھی تگ و دو کرتے ہیں۔ان کے زیر تربیت بہت سے طلبہ گریجویٹ ہونے کے بعد سنکیانگ میں ہی ملازمت کرتے اور سنکیانگ کی ترقی کے لیے اپنی خدمات سرانجام دیتے ہیں۔

اسی سالہ پروفیسر زاؤ ابھی بھی جوش و جذبے کے ساتھ تدریسی عمل جاری رکھے ہوئے ہیں اور سنکیانگ کی ترقی کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

Related stories