" دی بیلٹ اینڈ روڈ " فائو جی پلس فور کے مواصلاتی انوویشن کے بین الاقوامی فورم کی میڈیا میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کی نمائش

2019-04-21 18:33:19
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 " دی بیلٹ اینڈ روڈ " فائو جی پلس فور کے  مواصلاتی انوویشن کے بین الاقوامی فورم کی میڈیا میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کی نمائش

 " دی بیلٹ اینڈ روڈ " فائو جی پلس فور کے مواصلاتی انوویشن کے بین الاقوامی فورم کی میڈیا میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کی نمائش

 " دی بیلٹ اینڈ روڈ " فائو جی پلس فور کے مواصلاتی انوویشن کے بین الاقوامی فورم کی میڈیا میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کی نمائش کا اکیس تاریخ کو بیجنگ کے میڈیا سینٹر میں افتتاح ہوا ۔ پوری دنیا کی نیو میڈیا کی جدید ترین مواصلاتی ٹیکنالوجی اس نمائش میں رکھی گئی ہے ۔ دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک اور علاقوں کے میڈیا اداروں کے نمائندوں نے نمائش کا دورہ کیا اور جدید ٹیکنالوجی اور ویڈیو آلات کے استعمال کا تجربہ حاصل کیا ۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے تشہیری ڈپارٹمنٹ کے نائب سربراہ ، چائنا میڈیا گروپ کے دائریکٹر جنرل سن ہائی شیونگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔

واضح رہے کہ چائنا میڈیا گروپ کے قیام کے بعد گزشتہ ایک سال میں قومی سطح کا پہلا فائو جی نیو میڈیا پلیٹ فارم قائم کیا گیاہے ۔ اور پہلی مرتبہ فور کے الٹرا ہائی ڈیفیشن ویڈیو اور فائو جی نیٹ ورک ٹرانسمیشن کو تخلیق کیا گیا ہے۔

Related stories