چین کی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنے گا

2019-04-22 15:19:06
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پچھلے سال شنگھائی میں منعقد ہ چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو میں پیش کی جانے والی نئی و جدید ٹیکنالوجی نے لوگوں کے ذہن پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں ۔ رواں سال دوسری ایکسپو کا پیمانہ پہلی ایکسپو سے زیادہ وسیع ہو گا ۔ چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو بیورو کے نائب سربراہ لیو فو شوئی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دوسری درآمدی ایکسپو سازوسامان ، مصارف ، صحت ، خوراک اور ملبوسات سمیت پانچ حصوں پر مشتمل ہو گا ۔ دوسری ایکسپو میں نئی ایجاد کی گئی اشیا بھی رکھی جائیں گی ۔ لیو فو شوئی کا مزید کہنا تھا کہ شنگھائی بین الاقوامی برآمدی ایکسپو س کے ذریعے درمیانے اور چھوٹے صنعتی اداروں کے علاوہ بڑی تعداد میں بین الاقوامی مشہور کمپنیوں کوبھی ترقی کا نیا موقع فراہم کیا گیا ہے ۔

یا د رہے کہ گزشتہ سال پہلی ایکسپو کے بعد کاروبار کا حجم 57.83 ارب امریکی ڈالر تک جا پہنچا ۔ اس طرح پوری دنیا کی اشیا خاص طور پر بیرونی درمیانے اور چھوٹے اداروں کی مصنوعات کے چین کی منڈی میں داخلے کے لیے ایک شاندار پلیٹ فارم پیش کیا گیا ہے ۔

 چین کی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنے گا

 چین کی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنے گا

 چین کی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنے گا

 چین کی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنے گا

 چین کی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنے گا

 چین کی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنے گا

 چین کی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنے گا

 چین کی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنے گا

شیئر

Related stories