پاکستان کے قومی کتاب میلے میں کنفیوشیس کلاس روم کی طرف سے چینی زبان سیکھنے کی کتابوں کی نمائش

2019-04-22 16:01:49
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

19 سے 21 تاریخ کو دسواں پاکستان قومی کتاب میلہ اسلام آباد میں واقع پاک-چین دوستی مرکز میں منعقد ہوا.میلے میں پاکستان میں کنفیوشس کلاس روم کی طرف سے نمائش کیلئے رکھے گئے چینی زبان سیکھنے کی کتب اور چین کی کہانی سنانے کی سرگرمی، چینی ثقافت اور چینی زبان سیکھنے سے محبت رکھنے والےپاکستانیوں کی توجہ کا مرگز بن گئی. چینی کتابوں کو متعارف کروانے کے لئے کنفیوشیس کلاس روم کے اساتذہ نے پاکستانیوں کو چینی سیکھنے کی مختلف کتابوں کے مواد اور استعمال کے طریقے بتائےاور چینی زبان سیکھنے کے لئے کار آمدتجاویز دیں.

پاکستان کے قومی کتاب میلے میں کنفیوشیس کلاس روم  کی طرف سے چینی زبان سیکھنے کی کتابوں کی نمائش

پاکستان کے قومی کتاب میلے میں کنفیوشیس کلاس روم کی طرف سے چینی زبان سیکھنے کی کتابوں کی نمائش

پاکستان کے قومی کتاب میلے میں کنفیوشیس کلاس روم  کی طرف سے چینی زبان سیکھنے کی کتابوں کی نمائش

پاکستان کے قومی کتاب میلے میں کنفیوشیس کلاس روم کی طرف سے چینی زبان سیکھنے کی کتابوں کی نمائش

شیئر

Related stories