شنگھائی بطور تخلیق کے حامل شہر کی اپنی تعمیر کی رفتار کو مزید تیز کرے گا

2019-04-22 18:33:28
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

تخلیق ایک شہر کی ترقی کی قوت ہے ۔شنگھائی چین میں اعلی سطح کے کھلے پن پر مبنی ترقی یافتہ شہر کی حیثیت سے اعلی معیار ی ترقی کے دور میں عالمی سطح پر ایک مو ثرسائنسی و تیکنکی تخلیقی مرکز بننے کے لئے بھر پور کوشش کر رہا ہے ۔

مائیکروسافٹ گلوبل کے سینئر نائب صدر ہونگ شیاو ون کا کہنا ہے کہ تاحال مائیکروسافٹ کا سب سے بڑا مصنوعی انٹیلی جنس اور انٹرنیٹ اف تھنگز لیبارٹری شنگھائی میں قائم ہو ئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبےکی تکمیل میں صرف چار مہینے لگے ۔ ان کے خیال میں شنگھائی کو منفرد خصوصی برتری اور سازگار ماحول حاصل ہے ۔

واضح رہے کہ شنگھائی کی ترقی کاانحصار اچھی پالیسیوں اور سرمایہ کاری پر ہے ۔ اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ سال شنگھائی میں سائنسی و تیکنیکی ریسرچ اور تحقیقات کا تناسب بلدیاتی جی ڈی پی کا چار فیصد رہا ۔ شنگھائی کے مئیر اینگ یونگ کا کہنا ہے کہ شنگھائی چانگ جیانگ علاقے میں اعلی معیار کا سائنس مرکز بنائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ جدید اور اعلی معیار کے حامل سائنسی و تیکنیکی ادارے چانگ جیانگ میں جمع ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ شنگھائی بطورتخلیق کے حامل شہر کی اپنی تعمیر کی رفتار کومزید تیزکرے گا ۔

شنگھائی بطور  تخلیق کے حامل شہر کی اپنی تعمیر  کی رفتار کو مزید تیز کرے گا

شنگھائی بطور تخلیق کے حامل شہر کی اپنی تعمیر کی رفتار کو مزید تیز کرے گا

شنگھائی بطور  تخلیق کے حامل شہر کی اپنی تعمیر  کی رفتار کو مزید تیز کرے گا

شنگھائی بطور تخلیق کے حامل شہر کی اپنی تعمیر کی رفتار کو مزید تیز کرے گا

شنگھائی بطور  تخلیق کے حامل شہر کی اپنی تعمیر  کی رفتار کو مزید تیز کرے گا

شنگھائی بطور تخلیق کے حامل شہر کی اپنی تعمیر کی رفتار کو مزید تیز کرے گا

شنگھائی بطور  تخلیق کے حامل شہر کی اپنی تعمیر  کی رفتار کو مزید تیز کرے گا

شنگھائی بطور تخلیق کے حامل شہر کی اپنی تعمیر کی رفتار کو مزید تیز کرے گا

شیئر

Related stories